لاڑکانہ کے قریب ماہوٹا روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 19 سالہ لڑکی جاں بحق، بھائی اور بھتیجی زخمی
ہفتہ 22 اپریل 2017 21:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے قریب ماہوٹا روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر میں گڑھی خدابخش بھٹو کے قریب گاؤں کوریجا کے رہائشی اور پاک فوج کے جوان محمد یوسف اور اس کی 19 سالہ بہن فرزانہ جونیجو شدید زخمی ہوگئے جبکہ واقعے میں محمد یوسف کی 6 سالہ بچی ثریہ جونیجو معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔
اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر زخمیوں کو لاڑکانہ شعبہ حادثات منتقل کردیا جہاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے فرزانہ جان بحق ہوگئی جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی گئی۔ اس موقع پر متوفی فرزانہ کے چچا مشتاق جونیجو نے بتایا کہ میرا بھتیجا محمد یوسف اپنی بہن ثریہ اور بیٹی ثریہ کے ہمراہ علاج کے لیے لاڑکانہ آرہے تھے کہ ماہوٹا روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر میں میری بھتیجی ثریہ جان بحق اور بھتیجا زخمی جبکہ اس کی بیٹی ثریہ معجزانہ طور پر محفوظ ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.