خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا

ہفتہ 22 اپریل 2017 21:20

خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2017ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ریلوے اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں شریک وفاقی وزیر ریلویز سے جب ایک صحافی نے شیخ رشید سے متعلق سوال پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ’’ماسی مصیبتے ‘‘ کو چھوڑیں میں اس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔

متعلقہ عنوان :