ملک میں ہونیوالی لوڈشیڈنگ مس مینجمنٹ کی وجہ ہے، حمزہ شہباز

ہفتہ 22 اپریل 2017 20:42

ملک میں ہونیوالی لوڈشیڈنگ مس مینجمنٹ کی وجہ ہے، حمزہ شہباز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک میں ہونیوالی لوڈشیڈنگ میں مینجمنٹ کی وجہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ایک مقامی تقریب کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ سے فری اور محفوظ پاکستان ہمارا مقصد ہے۔ پانامہ کیس فیصلے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو عدالتی فیصلوں کو تسلیم کرنا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :