برہم ہوں بجلیاں کہ ہوائیں خلاف ہوں…کچھ بھی ہو اہتمام چراغاں کریں گے ہم، شہبازشریف کا ٹویٹ

ہفتہ 22 اپریل 2017 20:39

برہم ہوں بجلیاں کہ ہوائیں خلاف ہوں…کچھ بھی ہو اہتمام چراغاں کریں گے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اپنے تازہ ٹویٹ میں شعر لکھاہے کہ ۔ برہم ہوں بجلیاں کہ ہوائیں خلاف ہوں کچھ بھی ہو اہتمام چراغاں کریں گے ہم۔