لاہور میں کھیلوں کی تقریب کے دوران گرفتار کیے جانے والے طالب علموں کو وزیراعظم نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 18:54

لاہور میں کھیلوں کی تقریب کے دوران گرفتار کیے جانے والے طالب علموں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) لاہور میں کھیلوں کی تقریب کے دوران گرفتار کیے جانے والے طالب علموں کو وزیراعظم نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلوں کی تقریب کے دوران طالب علموں کو گرفتار کیے جانے کے واقعے پر وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نوٹس لیا گیا ہے۔ وزیر اعظم گرفتار کیے گئے نوجوانوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :