لاہور میں منعقدہ تقریب کے دورانوزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی آمد پر "گو نواز گو" کے نعرے لگانے والے 5 طالب علم گرفتار کر لیے گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 18:45

لاہور میں منعقدہ تقریب کے دورانوزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی آمد پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی آمد پر "گو نواز گو" کے نعرے لگانے والے 5 طالب علم گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں منعقدہ کھیلوں کی ایک تقریب کے دوران ناخوشگوار صورتحال پیدا ہو گئی۔ تقریب کے دوران وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی آمد پر "گو نواز گو" کے نعرے لگانے والے 5 طالب علم گرفتار کر لیے گئے۔