سندھ کابینہ نےرینجرزکو90روزکیلئےپولیس کےاختیارات دینےکی منظوری دیدی
اختیارات کےتحت سندھ رینجرز90روزتک ملزم کوتحویل میں رکھ سکتی ہے،رینجرزکو16اپریل2017ء سےخصوصی اختیارات دیےگئے۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 22 اپریل 2017 17:25
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کاکہناہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کااجلاس ہوا،جس میں سندھ رینجرزکومزیدمدت کیلئے اختیارات دینے کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔
سندھ کی صوبائی کابینہ کے سینئروزراء نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی حمایت کردی ہے۔واضح رہے رینجرزکو16اپریل 2017ء سے خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں۔اس موقعہ پراجلاس میں سندھ کابینہ نے پولیس کی استعدادکاربڑھانے کابھی فیصلہ کیاگیا۔اجلاس میں کراچی اور سندھ میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشتگردی کیخلاف رینجرز کی قربانیوں اور کاوشوں کااعتراف بھی کیاگیا رینجرز ناکہ بندی ،اسنیپ چیکنگ بھی کرسکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.