چین، فارم ہائوس میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر ہلاک

ہفتہ 22 اپریل 2017 17:32

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) چین میں ایک فارم ہائوس میں آتشزدگی کے باعث پانچ افراد ہلاک ہو گئے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ صوبہ زنجیانگ میں واقع ایک فارم ہائوس میں لگی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس گئے ۔

(جاری ہے)

آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ (جاوید)

متعلقہ عنوان :