پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے منایا گیا

ہفتہ 22 اپریل 2017 13:49

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے منایا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم الارض (ورلڈ ارتھ ڈی) بھر پور طریقے سے منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں اور محکمہ ماحولیات کے زیرا ہتمام خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں عوام کو ماحول سے آگاہی اور ذمہ دار رویوں کے فروغ کے حوالے سے آگاہی دی گئی جبکہ اس موقع پر ماحولیات کی حفاظت کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :