پی پی کی اہم خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں

ہفتہ 22 اپریل 2017 13:17

پی پی کی اہم خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2017ء)پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں، مقامی جریدے کا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا، شیری رحمان کی تصاویر نے سب کو حیران کردیا۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان بھی ماڈل بن گئیں، مقامی جریدے کیلئے کیا گیا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا۔شیری رحمن اس وقت ایوان بالا کی رکن بھی ہیں۔