چکدرہ میں پاکستان مسلم (ن)کے زیر اہتمام یوم تشکر ریلی کا انعقاد

ہفتہ 22 اپریل 2017 12:43

مالاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2017ء) چکدرہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم تشکر کے سلسلے میں ایک واک منعقد ہوئی، جس میں اکرام غنی،اعزاز خان، گل منیر، ندیم خان شامل تھے‘ واک تحصیل چوک سے شروع ہوئی اور جس نے چکدرہ پریس کلب پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کرلی‘شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈزبھی اٹھارکھے تھے اور نواز شریف کے حق نعرے لگائے اور کہاکہ ہمیں اپنے قائد پربھرپور اعتماد ہے ‘ اور وہ آئندہ بھی سرخروہوںگے۔

متعلقہ عنوان :