جے یو آئی کی مرکزی شواریٰ کا اجلاس 6 مئی کو پشاور میں طلب

ہفتہ 22 اپریل 2017 12:32

جے یو آئی کی مرکزی شواریٰ کا اجلاس 6 مئی کو پشاور میں طلب
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2017ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے مرکزی مجلس شواریٰ ، چاروں صوبوں کے امرء ونظماء کا اہم اجلاس 6مئی کو صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں طلب کرلیا ہے، اجلاس 2روز تک جاری رہیگا۔

(جاری ہے)

صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان نے صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس (کل) اتوارکی صبح 10بجے صوبائی سیکرٹریٹ اور صوبہ بھر کے ضلعی امراء ونظماء کا اہم اجلاس29اپریل کو طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :