ون بیلٹ ، ون روڈ سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،چینی وزیر خارجہ

پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنما شریک ہوں گے

ہفتہ 22 اپریل 2017 12:07

ون بیلٹ ، ون روڈ  سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،چینی وزیر خارجہ
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2017ء) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنماکانفرنس میں شریک ہونگے۔

(جاری ہے)

بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنما شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کا مقصد خطے کی ترقی اور معاشی تعاون ہے۔مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :