راولپنڈی ، چکلالہ ریلو ے اسٹیشن کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میںآ کر جاں بحق

ہفتہ 22 اپریل 2017 11:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2017ء) راولپنڈی میں چکلالہ ریلو ے اسٹیشن کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میںآ کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو چکلالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آنے سے جاں بحق ہو گیا‘ ریلوے پولیس نے ضابطے کی کارروائی کر کے لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :