ڈیرہ اسماعیل خان، بارش کے باعث چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق ، 7 افراد زخمی

ہفتہ 22 اپریل 2017 11:33

ڈیرہ اسماعیل خان، بارش کے باعث چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق ، 7 ..
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2017ء) ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ فاروقیہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے ‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو محلہ فاروقیہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی۔ حادثے میں خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :