راولپنڈی پولیس کا آپریشن ، 6 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

ہفتہ 22 اپریل 2017 11:33

راولپنڈی پولیس کا آپریشن ، 6 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2017ء) راولپنڈی میں تھانہ ایئر پورٹ کی حدود میں پولیس نے 6 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ ہفتہ کو تھانہ ایئر پورٹ کی حدود سے پولیس نے 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :