قومی انٹیلی جنس ادارے کے بارے میں ریمارکس بے بنیاد، گمراہ کن اور غلط ہیں،مسلح افواج کے متعلق شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

ہفتہ 22 اپریل 2017 00:40

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2017ء) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قومی انٹیلی جنس ادارے کے بارے میں ریمارکس بے بنیاد، گمراہ کن اور غلط ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مسلح افواج کے متعلق شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :