عراق جنگ کے پس منظر پر مبنی ہالی ووڈ فلم سینڈ کیسل نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

جمعہ 21 اپریل 2017 23:40

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2017ء) عراق جنگ کے پس منظر میں تخلیق کی جانے والی ہالی ووڈ فلم سینڈ کیسل نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔فلم کی کہانی 2003 میں ہونے والی عراق جنگ کی جنگ پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

جہاں ایک غیر ملکی فوجیوں کے گروہ کو پر تشدد قصبے میں فراہمی آب کے نظام کی بحالی کیلئے روانہ کیا جاتا ہے۔ یہاں آنے کے بعد خطرناک واقعات پیش آنے لگتے ہیں اور قدم قدم پر دشواریاں ایسی آتی ہیں کہ زندگی اور موت آمنے سامنے ہوجاتی ہیں۔ہالی ووڈ ایکشن تھرلر فلم سینڈ کیسل کو آج سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :