عامر زمان جوگیزئی ایڈوکیٹ پراسکیوٹر جنرل بلوچستان تعینات

جمعہ 21 اپریل 2017 23:53

کوئٹہ۔21اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) صوبائی محکمہ پراسیکیوشن (لیگل II-سیکشن) کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے عامر زمان جوگیزئی ولد حیات خان ایڈوکیٹ کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر ایک سال کی مدت کیلئے پراسکیوٹر جنرل بلوچستان تعینات کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :