مقبول احمد مشوانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جمعہ 21 اپریل 2017 23:53

کوئٹہ۔21اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء)مقبول احمد مشوانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کو اس کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مرحوم حاجی فضل احمد مشوانی کے بیٹے ،حاجی نوراحمد مشوانی، بشیرا حمد مشوانی، نذیر احمد مشوانی‘ آفتاب احمد مشوانی ، ارشاد احمد مشوانی‘ محموداحمد مشوانی کے بھائی، مقصود احمد مشوانی کے والد جبکہ حاجی حمید اللہ مشوانی کے بھانجے تھے۔ فاتحہ خوانی سب تحصیل پنجپائی میں ان کی رہائش پر جاری ہے۔