افغان دارلحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملہ، 40 سے زائد افراد کی ہلاکت
تازہ ترین : 1
افغان دارلحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملہ، 40 سے زائد افراد کی ہلاکت

افغان دارلحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملہ، 40 سے زائد افراد کی ہلاکت

کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) افغان دارلحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے ملک کے دارلحکومت کابل میں واقع ملٹری بیس پر حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر افغان فوجی شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 21/04/2017 - 22:59:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں