عبدالفتاح بگھیو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا ضلعی اجلاس

جمعہ 21 اپریل 2017 23:52

لاڑکانہ ۔ 21اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) لاڑکانہ ضلع کی تحصیل ڈوکری میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کا اجلاس ضلعی صدر عبدالفتاح بگھیو کی صدارت میں ہوا جس میں دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز گھر گھر جاکر مردم شماری کے متعلق اپنا قومی فرضہ سرانجام دیں گے اور تمام لوگوں کو اس عمل میں بھرپور حصہ لینا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :