لاہور، ڈاکوئوں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

جمعہ 21 اپریل 2017 23:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق مصطفی ٹا ئو ن کے علا قہ میںجبر یل کے گھر سے تین ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر5لاکھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ،ما ڈل ٹائون میں اعجا ز کے گھر سے 3 لاکھ20ہز ا ر کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ملت پا ر ک میںبا بر علی کے گھر سی2 لاکھ45ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،داتا دربا ر کے علا قہ میںظہیر کے گھر سی4 لاکھ مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لیں گئیںٹائون شپ میںشہبا زاور اسکی فیملی سے 1لاکھ 60ہزار کی نقد ی ،رائیونڈ کے علا قہ پیر و کیفے کے قر یب آصف اور اسکی فیملی سے 2لاکھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن،لٹن روڈمیںوحید سی65ہزار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،مسلم ٹا ئو ن میںجمیل سے 75ہزار، جبکہ سو ل لا ئن میںوقا ص سے 35ہزار کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا او رریس کو رس میںزاہد ،گر ین ٹا ئو ن میںدائو د ،مز نگ میںبا برکی گاڑیاں اورپر انی انارکلی سے زین،شا ہد رہ میںاشفا ق،مسلم ٹا ئو ن میںعظیم،اسلا م پو رہ میںاشتیا ق اورما ڈل ٹائون میں امد ادکی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

متعلقہ عنوان :