پیما کراچی کے عہدیداران کا پروفیسر محمد سلطان فاروقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

جمعہ 21 اپریل 2017 23:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن(پیما ) کراچی کے صدر ڈاکٹر عاطف حفیظ صدیقی ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد اورنگزیب اور پیما کراچی کی ورکنگ کونسل نے کالج آف فزیشن این سرجن آف پاکستان (CPSP) کے سابق صدر پروفیسر محمد سلطان فاروقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ ا للهتعالی ٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین #

متعلقہ عنوان :