پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا: ڈاکٹر شاہد ..
تازہ ترین : 1
پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا: ..

پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا: ڈاکٹر شاہد مسعود

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے پاناما لیکس کے حوالے سے تہلکہ خیز دعوے کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا۔ اس حوالے سے ایک قومی اخبار کی خبر میں بھی یہی دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعظم پاناما کیس فیصلے سے آگاہ تھے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے مزید کیا انکشافات کیے گئے ہیں؟ ملاحظہ کیجیے:

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Read this news in English
وقت اشاعت : 21/04/2017 - 21:32:55

اپنی رائے کا اظہار کریں