پہلی سہ ماہی کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان کے قبل از ٹیکس منافع میں 7.8 اضافہ
جمعہ 21 اپریل 2017 23:30
(جاری ہے)
بینک کے نیٹ انٹریسٹ/مارک اپ کی مالیت گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے 12.0 ارب روپے کے مقابلہ میں 12.3 ارب روپے رہی یعنی اس میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ کامیابی بلند شرح آمدنی والے قرضوں اور سرمایہ کاری کے مکس اثاثوں کے مؤثر انتظام سے حاصل ہوئی ہے۔ اسی طرح، نان مارک اپ/ انٹریسٹ انکم میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 7.4 ارب روپے یعنی 13.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سال 2016ء کے مقابلے میں بیلنس شیٹ کی فٹنگ کم ہو کر 2 فیصد رہ گئی ہے اور بینک کے ڈپازٹس اور ایڈوانسز میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں اضافہ ہوا ہے۔ مارچ 2017ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کو بینک کے ڈپازٹس کی مالیت 1,588 ارب روپے تھی یعنی اس میں 2016ء کے مقابلہ میں 25 فیصد اضافہ ہوا تھا جبکہ نیٹ ایڈوانسز میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 17 فیصد اضافہ ہوا اور ان کی مالیت 649 ارب روپے تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.