گور نرپنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 24اپر یل کو طلب کر لیا
تازہ ترین : 1
گور نرپنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 24اپر یل کو طلب کر لیا

گور نرپنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 24اپر یل کو طلب کر لیا

بجے دن ہونیوالے اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال خان کر ینگے‘ایڈ وئزری کمیٹی اور اپوزیشن جماعتوں کا بھی اجلاس ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2017ء) گور نرپنجاب محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 24اپر یل کو طلب کر لیا جبکہ سپیکر رانا محمد اقبال خان اجلاس کی صدارت کر یں گے ۔تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب نے جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کا جلاس سوموار کو بلانے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ سہ پہر 2بجے ہونیوالے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال خان کر یں گے اور اجلاس سے پہلے ایڈ وئزری کمیٹی کے اجلاس کے علاوہ اپوزیشن جماعتوں کا بھی مشتر کہ اجلاس ہوگا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/04/2017 - 22:59:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں