پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا رکن منتخب کر لیا گیا
تازہ ترین : 1

پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا رکن منتخب کر لیا گیا

نیویارک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کو دوبارہ رکن منتخب کیا گیا ہے۔ پاکستان کو بطور رکن منتخب ہونے کیلئے 50 میں سے48 ووٹ ملے۔ پاکستان 1973 میں کمیٹی کا پہلی بار رکن بنا تھا جبکہ پاکستان 1985 سے1987 کےعلاوہ مسلسل کمیٹی کارکن منتخب ہوتا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 21/04/2017 - 20:50:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں