پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج کیب سروس کے آغاز کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اپریل 2017 20:05

پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج کیب سروس کے آغاز کا اعلان
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج کیب سروس کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے ایک نئی کیب سروس کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اورنج کیب نامی اسکیم کے تحت صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو 1 لاکھ ٹیکسیاں فراہم کی جائیں گی۔ اس منصوبے کا آغاز رواں برس کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :