شعبہ طب میں تیزی کے ساتھ رونما ہونیوالی ترقی کے پیش نظر متعلقہ ماہرین کے مابین عالمی سطح پر نتیجہ خیز معلومات کا تبادلہ
پیشے سے وابستہ لوگوں کو اپنی خدمات کا معیار بلند کرنے کی ترغیب دینا اور مریضوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ اداروں کی صلاحیت کار میں بھی اضافہ کرنا وقت کا تقاضا ہے،گورنر خیبر پختونخوا
جمعہ 21 اپریل 2017 21:30
(جاری ہے)
کانفرنس کی اہمیت پرروشنی ڈالتے ہوئے گورنرنے کہاکہ فی الوقت یورالوجی کی سہولیات ہمارے صوبے کے بڑے بڑے شہروں میں دستیاب ہیں لیکن یہ صورتحال دیر تک قائم نہیں رہے گی۔
انہوں نے مزید کہاکہ پشاور میں قائم انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیسیسزکے علاوہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور اورایوب ٹیچنگ ہسپتال، ایبٹ آباد میں دستیاب ہیں۔ گورنرنے کہاکہ بلاشبہ طب ایک مقدس پیشہ ہے اور اس شعبے کو اس کی حقیقی روح کے مطابق پروان چڑھانے کیلئے انسانی ہمدردی کے جذبہ کا ہونا بھی لازمی ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ یہ پہلو تربیت اورپیشہ وارانہ ترقی کاتقاضاکرتاہے۔ گورنرنے یہ امربھی واضح کیاکہ اس مقصدکیلئے انسانی ہمدردی کا جذبہ ہونا بھی لازمی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ یہ پہلو تربیت اورپیشہ ورانہ ترقی کاتقاضاکرتاہے لہذا کسی فرد میں انسانی ہمدردی کاجذبہ پروا چڑھانا ، دیکھ بھال اور خلوص کاجذبہ پیدا کرنا شخصیت سازی کے ذیل میں آتاہے اور اس ضمن میں ہمیں خیبرمیڈیکل یونیورسٹی سے بھرپور توقعات ہیں۔ انہوں نے اس تمناکا اظہارکیا کہ کانفرنس ہرسطح پرموجود کمزوریوں سے عہدہ برآہونے کیلئے قابل عمل تجاویز مرتب کرنے میں کامیاب ثابت ہوگی۔دریں اثناء پشاور میں قائم امراض گردوں کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹرناصر اورکزئی نے گورنر اوردیگر مندوبین کاخیرمقدم کیا اور کانفرنس کے اغراض ومقاصد پرروشنی ڈالی۔ #مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.