چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ’’مک گیا تیرا شو نواز گو نواز‘‘ کے ..
تازہ ترین : 1
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ’’مک گیا تیرا شو نواز گو ..

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ’’مک گیا تیرا شو نواز گو نواز‘‘ کے نعرے لگائے

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2017ء) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ’’مک گیا تیرا شو نواز گو نواز‘‘ کے نعرے لگائے۔ بلاول بھٹو نے اپنی تقریر کے آخر میں کہا کہ نواز شریف کو دو ججوں نے نااہل قرار دیا وہ تھوڑی سی شرم و حیا کریں اور گھر جائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ’’مگ گیا تیرا شو نواز گو نواز گو نواز‘‘۔ (عابد شاہ)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/04/2017 - 21:28:02

اپنی رائے کا اظہار کریں