لاہور: پولیس کارروائی، شاہد نامی پتنگ فروش گرفتار

جمعہ 21 اپریل 2017 19:24

لاہور: پولیس کارروائی، شاہد نامی پتنگ فروش گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) تھانہ ملت پارک پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے شاہد نامی پتنگ فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 200 پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی ہیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف پتنگ فروشی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ (سعید)

متعلقہ عنوان :