450فراری کمانڈرز ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل،وزیراعلیٰ بلوچستان نے قومی پرچم اور پھولوں کے تحائف دیئے

جمعہ 21 اپریل 2017 17:53

450فراری کمانڈرز ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل،وزیراعلیٰ بلوچستان ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2017ء) 450فراری کمانڈرز ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے،وزیراعلیٰ بلوچستان رانا ثناء اللہ زہری نے فراری کمانڈروں کو قومی پرچم اور پھولوں کے تحائف دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 450فراری کمانڈرز ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔جمعہ کو فراری کمانڈرز کی قومی دھارے میں شامل ہونے کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وزیراعلیٰ ٰ بلوچستان رانا ثناء اللہ زہری نے فراری کمانڈروں کو قومی پرچم اور پھولوں کے تحائف دیئے۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :