پنجاب اور چین کے صوبے جیانگ ژی کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کیلئے سیمینار کل منعقدہوگا

جمعہ 21 اپریل 2017 17:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2017ء) پنجاب اور چین کے صوبے جیانگ ژی کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کیلئے سیمینار کل بروز ( ہفتہ ) کو مقامی ہوٹل میں صبح 10 بجے منعقد ہو گا۔ بزنس فورم میں وزیراعلی پنجاب اور چین کے صوبے کے سربراہ شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :