آصف علی رداری نے مخدوم جمیل الزماں کو سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا رکن مقرر کر دیا

جمعہ 21 اپریل 2017 17:01

آصف علی رداری نے مخدوم جمیل الزماں کو سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا رکن مقرر ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2017ء)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی رداری نے سینئر پارٹی رہنما مخدوم جمیل الزماں کو سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا رکن مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ سے اس سلسلے میں باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔