پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں ہے دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن فائٹر ہے‘رانا محمد اقبال خان
جمعہ 21 اپریل 2017 16:58
(جاری ہے)
وہ عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں میں ذاتی دلچسپی لیتے ہیں۔
سپیکر نے کہا کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کی انقلابی پالیسیوں کی بدو لت تعلیم ‘ صحت ‘ زراعت ‘ صنعت اور دیگر شعبہ جات بے مثال ترقی کر رہے ہیں۔ ترقیاتی منصوبے جلد پا یہء تکمیل کو پہنچیں گے۔ سپیکر نے کہا کہ صوبہ میں کاروبار کے لیے ساز گار ماحول فراہم کرنے کے لیے حکومت نے بہترین پالیسیاں وضع کی ہیں۔ یورپین وفد کے سربراہ، پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین نے پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ سے متعلق ہونے والی قانون سازی کو سراہا۔ انہوں نے اس مو قع پر پنجاب میں جمہوری روایات کے فروغ اور ملکی تعمیر و ترقی کے لیے حکومت کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت دن بدن مضبوط ہو رہی ہے۔ ان دوروں کا مقصد باہمی روابط میں بہتری لانا اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا ہے۔ بعدازں تحائف کا تبادلہ بھی کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر سردار شیر علی گورچانی ، سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اور پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی امور کے ڈائریکٹر جنرل عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔ وفد کے شرکاء نے اسمبلی کی کارروائی اور اسمبلی رولز آف بزنس سے متعلق سوالات بھی پوچھے جن کے رائے ممتاز حسین بابر اور عنایت اللہ لک نے تسلی بخش جوابات دیئے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.