نواز شریف واحد سیاسی لیڈر ہیں جن کی تین نسلوں کا احتساب کیا گیا،عمران خان کے دعوے ہمیشہ جھوٹے تھے ،عوام اب گمراہ نہیں ہوں گے، مسلم لیگی رہنما
جمعہ 21 اپریل 2017 16:32
(جاری ہے)
آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دیا گیا ۔
طارق فضل نے کہاکہ عدالت کا فیصلہ بڑا واضح ہے ۔ دانیال عزیز نے میڈیاکو بتایاکہ عمران خان اخلاقات کا درس دیتے پھرتے ہیں حالانکہ عمران خان اور جہانگیر ترین خود ٹیکس چوری میں ملوث ہیں ۔پانامہ کیس میں میاں نواز شریف کے پورے خاندان کا نام تھا مگر کسی عدالت نے فیصلے میں مریم نواز شریف کے متعلق کسی بھی الزام سے تعلق نہیں لکھا۔ طلال چوہدری نے میڈیا کو بتایاکہ عدالتی فیصلے کے بعد نواز شریف مریم نواز اور ان کی فیملی کو کامیابی ملی ہے ۔ عمران خان کے دعوے ہمیشہ جھوٹے تھے عوام اب گمراہ نہیں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.