یمن: اتحادی طیاروں کی بمباری، 17 باغی ہلاک، 20 زخمی

جمعہ 21 اپریل 2017 16:19

․صنعا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) عرب اتحاد کے جنگی طیاروں نے المخائ اور تعز شہر میں حوثی باغی اور علی صالح کے وفادار جنگجؤوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

حملوں کے نتیجے میں سترہ باغی مارے گئے جبکہ بیس زخمی ہوئے۔ دوسری جانب یمن کی سرکاری فورسز نے مشرقی موزع اور معسکر خالد کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق باغیوں نے حکومتی فورسز کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے راکٹ لانچنگ پیڈ پر نصب کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :