باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ، دو افراد زخمی ۔ سرکاری ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اپریل 2017 15:16

باجوڑ ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اپریل 2017ء) : باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب بم سے کیا گیا۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :