ساہیوال،چک 9-101ایل سرچ آپریشن ،ایک گرفتار

جمعہ 21 اپریل 2017 15:23

ساہیوال،چک 9-101ایل سرچ آپریشن ،ایک گرفتار
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2017ء) سی ٹی ڈی ، سراغ رسا داروں اور پولیس ڈیرہ رحیم نے چک 9-101ایل گزشتہ رات سرچ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش امتیاز احمد کو گرفتار کر لیا جو چک9-104ایل کا رہنے والا تھا اور شراب کی کھیپ لیکر شہر جانے کی تیاری کر رہا تھا ، پولیس ڈیرہ رحیم نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ سرچ آپریشن رات گئے تک جاری رہا۔

متعلقہ عنوان :