تورغرمیں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

جمعہ 21 اپریل 2017 14:52

تورغرمیں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
تورغر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) تورغرمیں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور3 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع تورغرکے گائوں تالی مشکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ میں نوجوان گلریزنامی شخص جاں بحق ہو گیا جوکہ شادی کی تقریب شرکت کرنے کے لئے آیاتھاجبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :