اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا
جمعہ 21 اپریل 2017 13:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت نے عوام کی مشکلات میں مذید اضافہ کر رکھا ہے۔
اوستہ محمد میں شدید گرمی کی وجہ سے ٹھنڈے مشروبات اور برف مہنگے داموں بک رہی ہے ۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے۔اوستہ محمد میں سورج طلوع ہوتے ہی سورج آگ اگلنے شروع کر دیتاہے۔اوستہ محمد کے شہریوں نے بالاحکام سے مطالبہ کیا کہ شدید گرمی میں مہنگائی پر کنٹرول کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.