سینیٹ اجلاس، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری بزرگ شہری بورڈ بل 2017ء سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری

جمعہ 21 اپریل 2017 13:05

سینیٹ اجلاس، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری بزرگ شہری بورڈ بل 2017ء سے متعلق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) سینیٹ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری بزرگ شہری بورڈ بل 2017ء سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ جمعہ کو اس سلسلہ میں سینیٹر نجمہ حمید نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :