لورہ لائی چھاونی کے علاقے میں رہائش پذیر افراد سے علاقہ خالی کرانے کے معاملہ پر قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی دوسری عبوری رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 21 اپریل 2017 13:05

لورہ لائی چھاونی کے علاقے میں رہائش پذیر افراد سے علاقہ خالی کرانے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) سینیٹ اجلاس کے دوران لورہ لائی چھاونی کے علاقے میں رہائش پذیر افراد سے علاقہ خالی کرانے کے معاملہ پر قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی دوسری عبوری رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو سینیٹر عبدالقیوم نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔