سروے ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے آپرینٹس کی برطرفی سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 21 اپریل 2017 13:05

سروے ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے آپرینٹس کی برطرفی سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) سینیٹ میں سروے ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے آپرینٹس کی برطرفی سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو سینیٹر عبدالقیوم نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔