پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 21 اپریل 2017 13:05

پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) سینیٹ میں پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو سینیٹر عبدالقیوم نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :