ایوان بالا کا اجلاس، حکومت کی طرف سے قرضے لینے سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا

جمعہ 21 اپریل 2017 13:05

ایوان بالا کا اجلاس، حکومت کی طرف سے قرضے لینے سے متعلق تحریک التواء ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) سینیٹ میں حکومت کی طرف سے قرضے لینے سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں اس حوالے سے سینیٹر میاں عتیق شیخ کی تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن محرک نے یہ تحریک واپس لے لی جس پر چیئرمین نے اسے نمٹا دیا۔