ہکلہ ۔ ڈی آئی خان سیکشن روڈ کا تعمیراتی کام 2018ء تک مکمل ہو جائے گا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا ایوان بالا میں جواب

جمعہ 21 اپریل 2017 12:58

ہکلہ ۔ ڈی آئی خان سیکشن روڈ کا تعمیراتی کام 2018ء تک مکمل ہو جائے گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہکلہ ۔ ڈی آئی خان سیکشن روڈ کا تعمیراتی کام 2018ء تک مکمل ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر محسن عزیز کے سوال کے تحریری جواب میں انہوں نے بتایا کہ منصوبہ پر ستمبر 2016ء سے کام جاری ہے اور توقع ہے کہ 2018ء تک اسے مکمل کرلیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :