قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

جمعہ 21 اپریل 2017 12:58

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کا 41 واں سیشن 12 اپریل کو طلب کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ایجنڈے کی کارروائی کی تکمیل پر ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :