قومی اسمبلی اجلاس، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار محمد عرفان ڈوگر کے والد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعہ 21 اپریل 2017 12:58

قومی اسمبلی اجلاس، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار محمد عرفان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار محمد عرفان ڈوگر کے والد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے کہنے پر مولانا گوہر شاہ نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔